خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حب میں دوبارہ گنتی کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 8زخمی

حب چوکی(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع حب میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حب میں سوک سینٹر کے باہرفائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد2 جبکہ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی تعداد8 ہوگئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس  کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد اور زخمیوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، زخمیوں کوطبی امدادکیلئے  سول اسپتال لے جایا گیا ہے۔