جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں موبائل ایجوکیشن اینڈ انفوٹینمنٹ سکول قائم کر دیا

 وزیرستان (پی پی آئی) پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں موبائل ایجوکیشن اینڈ انفوٹینمنٹ سکول قائم کیا ہے۔یہ سکول علم ٹولودا پارہ یعنی تعلیم سب کیلئے پروگرام کے تحت قائم کیاگیا ہے جس کا مقصد ضلع کے دو ر دراز دیہی علاقوں کے نوجوانوں میں تعلیم سے لگاؤ پیدا کرنا ہے۔ہم نصابی سرگرمی کے طورپر طلباء کو کارٹون اور اینی مٹیڈ فلمیں دکھائی گئیں جس سے وہ بے حد لطف اندوز ہوئے۔اب تک شمالی وزیرستان کے مختلف مقامات سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو سے زیادہ طلباء اس سہولت سے فائدہ اٹھا چکے ہیں اورانھیں حصول علم کیلئے ہرممکن کوشش کرنے کا عزم ظاہر کیاہے۔