مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سڑکوں کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق آزاد کشمیر کے نیلم، حویلی اضلاع میں بارش اورحالیہ برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں، جن کی بحالی کیلئے عملہ مصروف ہے۔۔
Mon Feb 19 , 2024
کراچی(پی پی آئی)رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک کی آئی ٹی برآمدات تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے چھ ماہ کے دوران مختلف ممالک کو انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) خدمات فراہم کرکے 1,454.881 ملین ڈالر کمائے۔ […]