کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پھر شروع، ادھیڑ عمر پر

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں ادھیڑ عمر شخص پر گولیاں برسا دی گئیں،مقتول کی شناخت جاوید اقبال کے نام سے ہوئی جو ناتھا خان گوٹھ کا رہائشی تھا پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کا خدشہ ظاہرکیا ہے،  پی پی آئی کے مطابق  واقعے میں 14 سالہ لڑکا بھی شدید زخمی ہو گیا۔پی پی آئی مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے قریب فائرنگ واقعے میں ادھیڑ عمر شخص چل بسا جبکہ 14 سالہ لڑکا شدید زخمی ہوا ہے۔

Next Post

نیشنل پولیس بیورو کی عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

Wed Feb 21 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) نیشنل پولیس بیورو کی عمارت میں آگ لگ گئی جسے کسی بڑے نقصان سے قبل ہی بجھا دیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق نیشنل پولیس بیورو میں آگ لگنے پر ریسکیو عملے کو طلب کر لیا گیا جنہوں نے آگ زیادہ پھیلنے سے قبل ہی […]