شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کیمطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 7 ارب 49 کروڑ سے زائد کا پیکیج دیا جائیگا،ٹارگٹڈسبسڈی کے ذریعے19 بنیادی اشیا پر رعایت ملے گی۔،یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا اطلاق 4 مارچ سے ہوگا،نگراں وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے گذشتہ ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز پر پیکیج منظور کیا تھا۔