شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رامبن میں سڑک حادثے میں 4افرادجاں بحق، 3زخمی

جموں (پی پی آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک سڑک حادثے میں چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پیر کے روزضلع کے علاقے مالیگام اکھرال میں ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں عبدالواحد بالی، عنایت اللہ، محمد ایوب بالی اور ڈرائیور سجاد احمد شامل ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔