ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکہ کا مریم نوازکے پہلی خاتون وزیراعلیٰ کی حیثیت سے انتخاب کاخیرمقدم

اسلام آباد(پی پی آئی)امریکہ نے پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے مریم نواز کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے پاکستان کی سیاست میں ایک سنگ میل قرار دیا ہے۔واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا کہ امریکہ سیاست، معیشت اور فیصلہ ساز ی کے دیگر شعبوں میں خواتین کی شمولیت کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ وسیع تعاون کا خواہاں ہے۔