ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایاین ایف کی کارروائیاں، 273 کلو منشیات برآمد،6 ملزمان گرفتار

اکراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 273 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 6ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی، پشاور، چمن، راولپنڈی، اوتھل، مستونگ اورجامشورو میں کی گئیں۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران 163 کلو 600گرام چرس،73 کلو افیون برآمد کیاگیا، ایک اور کارروائی میں 32 کلو 416 گرام ہیروئن،3.5 کلو آئس برآمد کی گئی۔ترجمان کے مطابق کارروائیوں میں 770لیٹرہائیڈروکلورک ایسڈ بھی برآمدکیا گیا،  پی پی آئی کے مطابق گرفتار ملزمان کیخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کیتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔