مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایاگیا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ 8مارچ کوخواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کامقصد صنف نازک کو درپیش مسائل اور ان کے حل کی کوششوں کو اجاگر کرنا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  رواں برس خواتین کا عالمی دن ’ترقی کیلئے خواتین پر سرمایہ کاری‘ کے عنوان سے منایا جا رہا ہے، تقریباً نصف آبادی پر مشتمل پاکستانی خواتین انتہائی نامساعد حالات کا شکار ہیں، ملکی معیشت میں عورتیں 70 فیصد حصہ ڈالتی ہیں لیکن خواتین کی شرح خواندگی انتہائی کم ہے، 34 فیصد لڑکیاں ہائی سکول تک پہنچتی ہیں، پاکستان میں 2 کروڑ بچے سکول نہیں جاتے ان میں ایک کروڑ 40 لاکھ لڑکیاں ہیں۔