کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی(پی پی آئی)کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی،100 انڈیکس کی 401پوائنٹس کیاضافے سے 66005 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ اسٹاک مارکیٹ 65 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی، ڈالر 4 پیسے مزید سستا ہو گیا۔