پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہے، وزیر اعظم

مظفرآباد(پی پی آ ئی)پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ان کے ناقابل تنسیخ حق,، حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اس عزم کا اظہار آج مظفر آباد کے دورے کے دوران آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق سے ملاقات کے دوران کیا۔اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وزیر اعظم پاکستان کا دورہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ پاکستانی عوام کے دل ہمیشہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔