پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

چارسدہ(پی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔ ترجمان اے این پی زاہد خان نے اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق اے این پی کے سینئیر رہنما لالہ سعید نے  دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا  فرمائے۔