شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

این اے 148 ملتان ضمنی الیکشن میں ن لیگ دستبردار

ملتان(پی پی آئی)) حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی۔مسلم لیگ ن این اے 148 میں پی پی پی کے مقابلے میں اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرے گی، این اے 148 پر سابق وزیراعظم کے صاحبزداے علی قاسم گیلانی پی پی پی کے امیدوار ہوں گے، جنرل الیکشن میں یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور ملک کو شکست دی تھی۔جنرل الیکشن 2024 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار احمد حسین ڈیہڑ تھے،  پی پی آئی کے مطابق حلقہ این اے 148 کے ضمنی الیکشن میں تیمور ملک پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ہوں گے۔