کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے دو کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

جموں (پی پی آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے جموں کی ایک خصوصی عدالت میں جھوٹے مقدمات میں دو کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آزادی پسندکشمیری کارکنوں کے خلاف چارج شیٹ ضلع اسلام آباد میں غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون”یواے پی اے”کے تحت درج کئے گئے جھوٹے مقدمات میں داخل کی گئی۔جن حریت پسندوں کے خلاف چارچ شیٹ داخل کی گئی ہے ان میں محمد اکبر ڈار اور غلام نبی ڈار شامل ہیں جو دونوں مقبوضہ جموں وکشمیرکے علاقے کوکرناگ کے رہائشی ہیں۔