شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنگ1965کے ہیرو  ایئر کموڈور ایم ایم عالم کی11ویں برسیمنائی گئی

کراچی(پی پی آئی)جنگ1965کے ہیرو  ایئر کموڈور ایم ایم عالم کی11ویں برسی پیر کو منائی گئی۔اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس ا?ف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاک فوج نے ایئر کموڈور محمد محمود عالم کو خراج عقیدت پیش کیا۔پی پی آئی کے مطابق  پاک فضائیہ کے مایہ ناز پائلٹ  ائیر کموڈور عالم نے سات ستمبر 1965 کو1 منٹ میں 5 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے اور تاریخ رقم کردی۔ پی اے ایف کے لیجنڈری پائلٹ نے 7 ستمبر 1965 کو اپنے F-86 سیبر جیٹ طیارے کے ذریعے یہ کارنامہ انجام دیا۔  ائیر کموڈور عالم کا یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو آج تک ناقابل تسخیر ہے،جنگی ہیرو کو 1965 کی جنگ میں شاندار کارکردگی پر ستارہ جرات سے نوازا گیا۔