میٹرک بورڈ آفس سے 160 کاپیاں چوری

کراچی: میٹرک بورڈ آفس سے میٹرک جنرل گروپ کی 160 کاپیاں چوری ہوگئیں۔ ناظم امتحانات میٹرک بورڑ کے مطابق بورڈ آفس سے جنرل گروب کی 160حل شدہ کاپیاں غائب ہیں۔ناظم امتحانات نے پاپوش تھانے میں رپورٹ درج کرادی ہے۔ پولیس کے مطابق چیکنگ سے واپس آئیں تو 160 کاپیاں کم تھیں، چوری ہونیوالی کاپیاں مختلف مضامین کی ہیں۔

Next Post

پیپلزپارٹی حقوق خواتین اور بچوں کے تحفظ کے منصوبوں پر کام کررہی ہے:روبینہ قائم خانی

Wed May 21 , 2014
کراچی: صوبائی وزیر ترقی نسواں و خصوصی تعلیم روبینہ قائم خانی نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی خواتین اور بچوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے حوالے سے متعدد منصوبوں پر کام کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائلڈ رائٹ موومنٹ گروپ آف این جی اوز کے زیر اہتمام بچوں کے حقوق سے متعلق سیمینار اور بچوں کی […]