شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ہندو برادری نے رنگوں بھرا تہوار ”ہولی“  جوش و خروش کے ساتھ منایا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد ہندو برادری نے پیر کے روز اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ”ہولی“ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا۔پی پی آئی کے مطابق بہار کے موسم کی آمد پر منائے جانے والے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کو ”رنگوں کا تہوار“بھی کہا جاتا ہے، ہولی کی تقریبات دو دن چلتی ہیں، پہلے دن مختلف رسومات ادا ہوتی ہیں اور رنگ بکھیرے جاتے ہیں، بچے اور بڑے ایک دوسرے پر رنگ پھینکتے ہیں،ملک بھر بالخصوص صوبہ سندھ کے شہروں و دیہات بالخصوص کراچی، مٹھی، حیدرآباد، جیکب آباد اور تھانو بولا خان میں ہولی کی تقریبات منعقد ہوئیں  جن میں ہندوؤں کیساتھ مسلم برادری کے افراد نے بھی شرکت کیاور رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کا اظہارکیا۔