سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں مقیم میں چینی باشندوں  سمیت تمام غیر ملکی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کا حکم

کراچی(پی پی آئی) حکومت نے یوم شہادت حضرت علی  اوررمضان المبارک کے آخری عشرے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایت دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس حکام کو دی گئی ہدایت میں چینی باشندوں سمیت تمام غیر ملکی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کا بھی کہا گیا ہے۔نیز سندھ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے انخلا کا عمل بھی  دوبارہ شروع کیا جارہا ہے۔