مقبوضہ کشمیر کی لوک سبھا میں 3سیٹوں پر پولنگ آئندہ ماہ ہوگی

سرینگر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر کی لوک سبھا میں 3سیٹوں پر پولنگ آئندہ ماہ ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد-راجوری کی سیٹ پر 7مئی کو، سرینگرکی سیٹ پر 13مئی کو اور بارہمولہ کی سیٹ پر 20مئی کو پولنگ ہوگی۔

Latest from Blog