کراچی(پی پی آئی)شہرقائد میں رہائش پذیر اندرون ملک کے باشندوں نے عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لئے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا جس کے باعث ریلوے اسٹیشن، بسوں اور ویگنوں کے اڈوں پر مسافروں کابے تحاشہ رش دیکھنے میں آرہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے دوسرے شہروں کے کرایوں میں گزشتہ برس کی نسبت کہیں زیادہ اضافہ کر دیا ہے جبکہ بچوں کے ٹکٹ سمیت سامان کا بھی اضافی کرایہ وصول کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کے درمیان جھگڑے بھی ہو نے لگے ہیں۔
Next Post
کراچی میں مقیم افراد کی عید منانے کیلئے آبائی علاقوں کو روانگی شروع
Mon Apr 8 , 2024
کراچی(پی پی آئی)شہرقائد میں رہائش پذیر اندرون ملک کے باشندوں نے عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لئے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا جس کے باعث ریلوے اسٹیشن، بسوں اور ویگنوں کے اڈوں پر مسافروں کابے تحاشہ رش دیکھنے میں آرہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے دوسرے شہروں کے کرایوں میں گزشتہ برس کی […]
