750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی

کراچی(پی پی آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ انداز پیر15اپریل کو ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق اس قرعہ اندازی کا پہلااور واحد انعام15لاکھ روپے، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

فواد چودھری کیخلاف فراڈ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

Mon Apr 8 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے فواد چودھری کے خلاف فراڈ کے مقدمے کی درخواست پر سماعت کی، فواد چودھری کے وکیل قیصر امام عدالت پیش نہ ہوئے۔ پی پی آئی […]