جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دبئی، شارجہ میں شدید بارشوں کے باعث پاکستان سے آنے جانے والی 46 پروازیں منسوخ

دبئی، شارجہ (پی پی آئی)متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن ہنگامی صورت حال کے سبب دبئی اور شارجہ سے پاکستان کے لیے 46 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق طوفانی بارش کے باعث ایئرپورٹس اور اماراتی ایئرلائنز کا نظام شدید متاثر ہوا، سیکڑوں بین الااقوامی پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دونوں ائیرپورٹس کی بحالی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے جبکہ کئی پروازوں کو ہنگامی حالت میں ابوظہبی ائیرپورٹ پر اتارا لیا گیا ہے۔دوسری جانب ابوظہبی ائیرپورٹ پر کھانے پینے کی سہولیات کم پڑنے سے مسافر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق امارات میں  75 سالوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی۔