جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ 

کراچی(پی پی آئی)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی حالیہ رپورٹ  کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے ہیپاٹائٹس سی ایک وائرل انفیکشن ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتا ہے، جس سے جگر کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ماہرین صحت نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ  ہیپاٹائٹس کی وجوہات، منتقلی کے طریقوں، روک تھام، اور دستیاب علاج کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے ایک وسیع عوامی بیداری مہم نیز  پورے ملک میں سستی اسکریننگ کا بندوبست کرے۔۔