بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 علیمہ خان کی دعائیہ تقریب کیس میں عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی(پی پی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے میں عدالت نے عبوری ضمانت  25 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔پی پی آئی کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے دعائیہ تقریب پر درج مقدمے کی سماعت کی اور فریقین کے دلائل سنے۔دوران سماعت علیمہ خان نے عدالت میں بیان دیا کہ یہ مقدمہ تھانہ سٹی پولیس نے درج کیا تھا، ہم دعا کررہے تھے کہ مقدمہ درج کرلیا گیا۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔