شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اودھم پور میں فائرنگ کے واقعے میں وی ڈی جی اہلکار زخمی

جموں)پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع ادھم پور کے ایک دور افتادہ علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں نام نہاد ولیج ڈیفنس گارڈ (وی ڈی جی)کا ایک اہلکارزخمی ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ضلع میں بسنت گڑھ کے علاقے پنارا سے اس وقت پیش آیا جب وی ڈی جی اہلکار پولیس اہلکاروں کے ہمراہ جنگل کے علاقے میں گشت کررہے تھے۔نامعلوم مسلح افراد نے گشتی پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک وی ڈی جی اہلکار زخمی ہوگیا۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔