بوہرہ کمیونٹی کاپلاٹ اسٹیمپ  ڈیوٹی سے مستثنیٰ

 کراچی(پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  کی زیر صدارت سندھکابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے نارتھ ناظم آباد میں 45371 اسکوائر یارڈ پلاٹ کو اسٹیمپ  ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دے دیا،پی پی آئی کے مطابق بوہری کمیونٹی پلاٹ پر یونیورسٹی بنانا چاہتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گریڈ 17 سے 22 تک کے وفاقی افسران کی مراعات میں کمی

Thu May 2 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی مراعات میں کمی کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق کسٹمز ملازمین کو دی جانے والی سبسڈی ختم کر دی گئی۔ کسٹمز ملازمین کو دیا جانے والا ہاوس رینٹ بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹمز ملازمین کو دیا جانے […]