شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 قومی اسمبلی کا اجلاس اسی ماہ طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس اسی ماہ طلب کرنے کا فیصلہ کیاہے۔جس کی سمری صدر مملکت کو بھیجی جارہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکومتی اتحاد کی کوشش ہے کہ اس اجلاس میں معاشی بہتری کی اپنی اب تک کی کوششوں،غیر ملکی دوروں اورآئندہ بجٹ کے ضمن میں ارکان اسمبلی کو اعتماد میں لے ۔