پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیر افضل مروت کی سیاسی کمیٹی سے بیدخلی، اسد قیصر اور شبلی فراز میں تلخی

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شیر افضل مروت کے معاملے پر دو اہم رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی اجلاس کے دوران شبلی فراز اور اسد قیصر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، اسد قیصر نے کہا کہ شیر افضل کی سیاسی کمیٹی سے بیدخلی پارٹی سے زیادتی ہے۔شبلی فراز نے اسد قیصر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی پالیسی امور پر بولنے والے آپ کون ہوتے ہیں؟ آپ کو پارٹی میں آئے چند سال ہوئے 1995 سے بانی پی ٹی آئی کا ساتھی ہوں۔پی پی آئی کے مطابقاسد قیصر نے کہا کہ کمیٹی کو جس طرح شیر افضل کے خلاف استعمال کیا گیا یہ زیادتی ہے۔ اس دوران شبلی فراز نے معذرت کی تاہم اسد قیصر، شبلی فراز کے رویے پر سیاسی کمیٹی کا اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔