اسلام آباد(پی پی آئی) ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ،وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت دیگروفاقی کایبنہ اراکین نے بھی گھرے دکھ کا اظہارکیا۔چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے المناک موت پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہرپاکستانی غمزدہ ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اورچیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایرانی پارلیمان، حکومت اورعوام سے یکجہتی کا اظہارکیا کہاکہ مشکل کے گھڑی میں پاکستان ایرانی حکومت اورعوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
Next Post
آسٹریلیا میں بھی سولر سے زیادہ بجلی پیدا کرنیوالوں کو حکومتی کارروائی کا سامنا
Mon May 20 , 2024
نیو ساؤتھ ویلز/آسٹریلیا (پی پی آئی)آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز غیر معمولی تناسب سے شمسی توانائی پیدا کرکے گرڈ میں شامل کرنے پر بہت سے گھرانوں کو حکومت کی طرف سے کارروائی کا سامنا ہے۔ ریاست کے توانائی کے اداروں کا موقف ہے کہ گھروں میں بہت زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صورت میں گرڈ کی بجلی کی کھپت […]