پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فرانس کے سفیر نکولس گیلے اور اکنامک قونصلر لارینٹ چوپیٹن نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور فرانسیسی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان اور فرانس کی دوستی اور تعاون کی بھرپور تاریخ ہے۔فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے پنجاب میں عوام فلاح و بہبود کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور استحکام کیلئے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔