سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بدامنی،ڈاکوراج اور صحافیوں کے قتل کیخلاف سندھ بھر میں آج مظاہرے کئے جائیں گے

  کراچی(پی پی آئی)سندھ میں بڑھتی بدامنی،لاقانونیت،ڈاکو راج معصوم بچیوں کے اغواوقتل  اور صحافی نصراللہ گڈانی،جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلافجماعت اسلامی کے تحت اتوار 02 جون کو سندھ بھر میں مظاہرے کئے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق جماعت اسلامی سندھ کے کے امیر محمد حسین محنتی نے عوام سے اپیل کی کہ وہمظاہروں میں بھرپور شرکت کرکے سندھ کے حقیقی وارث اور حکمرانوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں۔