کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوشہرو فیروز میں ڈاکو راج،لوک فنکارسمیت دیگر شہریوں کو لوٹ لیا

نوشہرو فیروز (پی پی آئی)  لوک فنکار، ائیرکنڈنشنر مستری اور نوجوان سے ڈکیتی کی واردات، درس پولیس تھانہ کی حدود میں مناہی نواز موٹمل کی شادی کی تقریب میں پروگرام بعد گھر واپس جانے والے لوک فنکاروں سے مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر نقدی، موبائل اور دیگر سامان لوٹ لیا، مورو پولیس تھانہ کی حدود میں گولڈن گراؤنڈ کے پاس مسلح افراد نے ائیر کنڈنشنر کے مستری اون محمد کلہوڑو سے نقدی، شناختی کارڈ اور قیمتی سامان چھین لیا، خان واہن پولیس تھانہ کی حدود میں خان واہن تنیا بقا شاہ رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر حیرت شاہ کے قریب مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر مظہر ڈوبل سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، پولیس کے مطابق وہ ڈکیتی واردات کی تحقیقات کر رہی ہے۔