لندن: انگلش کلب آرسنل کے ٹیم منجیر آرسینے ونگر کھلاڑیوں کی پے در پے انجریوں سے پریشان ہوگئے ہیں۔آرسینے ونگر پریمئر لیگ کے آئندہ کے مقابلوں اور چیلسی کے خلاف اہم مقابلے کے لیے اہم کھلاڑیوں سے محروم ہونے پر شدید پریشانی کا اظہار کیا ہے اور سیزن میں ٹیم کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔آرسنل کے اہم کھلایوں آرون رامسے،میکل آرٹیٹا ،جیک ولشر،جیشو مونریال اوریایا سانوگا کے زخمی ہوگئے ہیں،آرسینے ونگر نے کھلاڑیوں کی انجری کی نوعیت کے حوالے سے کہنا تھا کہ آرون رامسے اور میکل دو اہم میچوں گالاسترا اور چیلسی کے خلاف میچوں سے باہرہوگئے ہیں۔
Next Post
چمپیئنز لیگ: سینٹ جرمن کے زلاٹن ابراہیمووک میچ سے باہر
Mon Sep 29 , 2014
برلن:جرمن فٹ بال کلب سینٹ جرمن نے اعلان کیا ہے کہ اسٹار کھلاڑی زلاٹن ابراہیمووک بارسلونا کے خلاف چمپیئنز لیگ کے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ سینٹ جرمن کے مطابق ابراہیمووک مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں، واضح رہے ابراہیمووک سینٹ کلب کے آخری دومیچوں میں بھی ایڑی میں انجری کے باعث حصہ نہیں لے سکے تھے۔ابراہیمووک کی جگہ یوروگوائے […]
