شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج) دوبارہ شروع ہوگا

لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) سہ پہر تین بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس میں محکمہ آبپاشی سے متعلق سوالات، توجہ دلاؤ نوٹسز ایجنڈے کا حصہ ہیں،سرکاری بزنس بھی ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں پنجاب سول سرونٹس ترمیمی بل2024،پولیس آرڈرترمیمی بل2024،پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل2024،پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ترمیمی بل2024اور پنجاب پرائس کنٹرول آف اسینشل کموڈیٹیز بل 2024منظوری کے لےء ایوان میں پیش کئے جائیں گے۔