سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خانہ کعبہ دیکھ کرسانس لینا بھول گئی،ا داکارہ نتاشا علی

کراچی (پی پی آئی)ماڈل و اداکارہ نتاشا علی نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے زندگی میں پہلی بار خانہ کعبہ کو آنکھوں کے سامنے دیکھا تو وہ سانس لینا بھول گئی تھیں، تب انہیں ان کے بھائی نے جھٹکا دے کر سانس لینے کا کہا۔نتاشا علی  نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کیریئر سمیت مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔اداکارہ کی پروگرام کے دوران پہلی بار عمرے کی سعادت حاصل کرنے اور خانہ کعبہ سمیت دیگر مقدس مقامات کو دیکھنے کی بات کرنے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں نتاشا علی بتاتی ہیں کہ ان کی زندگی کا سب سے خوشگوار یا خوشی کا لمحہ ان کی جانب سے پہلی بار عمرے کی سعادت حاصل کرنا ہے اور آج بھی وہ پہلی بار خانہ کعبہ کو دیکھنے کی بات کو یاد کرتی ہیں تو انہیں خوشگوار خوشی کا احساس ہوتا ہے۔