سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکپتن شریف میں بابافرید الدین مسعود

پاکپتن شریف(پی پی آئی) عظیم روحانی بزرگ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے 782 واں عرس مبارک  میں بہشتی دروازہ بدست سجادہ نشین مزار شریف دیوان مودود مسعود کھولا گیا۔پی پی آئی کے مطابق بہشتی دروازہ کھلتے وقت ملکی سلامتی، خوشحالی و استحکام کیلئے دعائیں کی گئیں،بہشتی دروازہ 10 محرم تک کھلا رہے گا، تقریباً 9 لاکھ لوگ گزر سکیں گے۔