عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عدت کیس میں بریت کے باوجودعمران کی رہائی ممکن نہیں، فیصل واوڈا

کراچی(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے عدت کیس میں  عمران خان اور بشریٰ بی بی کے باعزت بری ہونے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے بعد بھی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔  سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ عدت کیس شرمناک تھا، ذاتی زندگی کو سیاست میں لائے مگر  آج کی بریت کے باوجود عمران خان کی رہائی ابھی ممکن نہیں ہوگی کیونکہ ابھی بہت مراحل ہیں،پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ کل کے فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھی ہیں،چاہے کوئی کتنا ہی آئین و قانون سے باہر جا کر رعایت دے دے، لاجک نہیں لاء جیتے گا، بہت سے مراحل اور کیسز باقی ہیں۔