لاہور:لاہور میں پہلی ٹریک سائیکلنگ چمپینز شپ کا آغاز ہوگیا۔قومی سائیکلنگ کے پہلے روز دو کیٹیگریوں کے مقابلے ہوئے جس میں سوئی سدرن اور سندھ رائیڈر نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایک کلومیٹر انفرادی مقابلہ سوئی سدرن گیس کے نور عالم نے ایک منٹ13 سیکنڈمیں طے کرکے پہلا نمبر،واپڈا کے صابر دوسرے جب کہ آرمی کے ساجد تیسرے نمبر پر رہے۔ 5 سو میٹر جونیئر انفرادی ٹائم ٹرائل کا مقابلہ سندھ کے نور رحمٰن نے42 سیکنڈز میں طے کر کے اپنے نام کرلیا۔
Next Post
جرمن اسٹرائیکر میسوت اوزل کے والد کا ان کے خلاف عدالت مقدمہ
Wed Nov 12 , 2014
برلن:جرمنی کے مشہور فٹ بال میسوت اوزل کے خلاف ان کے والد مصطفیٰ نے کیس دائر کردیا۔ میسوت اوزل نے اپنے والد کو اوزل مارکیٹنگ کمپنی کے منیجنگ ڈائرکٹر کے عہدے سے ہٹادیا تھا جس کے بعد ان کے والد عدالت میں چلے گئے اور چمپین اسٹار کو عدالت میں حاضر کرادیا۔ میسوت اوزل کو پاﺅں میں ہلکا فریکچرہونے کے […]