کراچی کی سڑکوں پر دو منزلہ اور برقی بسوں کا ایک بڑا بیڑہ چلنے کا اعلان

جنوبی پنجاب محروم نہیں، ہماری ترجیح ہے:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب

وفاقی وزیرِ خزانہ کی برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات

وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات ،کلیدی مسائل پر تبادلہ خیال

سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا پہلی ترجیح ہے، ایس ای سی پی

اوکاڑہ میں ڈی سی اور ڈی پی او کا دورہ ، عاشورہ جلوس روٹ کا تفصیلی معائنہ کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹونی ہیمنگ پی سی بی کے نئے ہیڈ کیوریٹر مقرر، آج لاہور پہنچیں گے

کراچی(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹونی ہیمنگ کو دو سالہ معاہدے کے تحت نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کردیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ہیمنگ اپنی ذمہ داری سنبھالنے بدھ 17جولائی کو لاہور پہنچیں گے۔