سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمان کی مسجد میں جاں بحق افراد میں 2 پاکستانی بھی شامل

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق افراد میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔مسقط میں پاکستانی سفیرڈاکٹرعمران چوہدری نے بتایا کہ عمان حکومت نے 5 افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے جس میں سے 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے  تمام پاکستانیوں سے درخواست کی کہ وہ عمان کی انتظامیہ سے تعاون کریں۔