سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 دنیا بھر میں مقیم کشمیری ملی جذبہ کیساتھ آج یوم قرارداد الحاق پاکستان منائینگے

میرپور/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 19جولائی کو یوم قرارداد الحاق  پاکستان کے طور پرمنائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق یہ وہ عظیم الشان اور تاریخ ساز دن ہے جب قیام پاکستان سے قبل غازی ملت سردار محمدابراہیم خان  کی زیر قیادت مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل نے قراردادالحاق پاکستان پاس کی تھی۔ اس کامقصد پاکستان کیساتھ الحاق کا تھا۔ ہرسال اس دن کو یوم قراردادالحاق پاکستان کے طور پرمنایا جاتا ہے اس سال یہ دن یوم تجدید قراردادالحاق پاکستان کے طور پرمنایا جائے گااوردنیا بھر میں مقیم کشمیری19جولائی کو اجتماعات، سیمینار کا انعقاد کریں گے۔