اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کے لٹل اسٹار ارحم بن فرخ  نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

 کراچی(پی پی آئی)کراچی کے لٹل اسٹار ارحم بن فرخ  نے ٹی ٹی سی اوپن انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ ارحم بن فرخ نے بھارت کے اکشک کو انڈر 21 کٹیگری میں شکست دیکر یہ کارنامہ انجام دیا،ارحم نے بھارتی کھلاڑی اکشک کو 3-1 سے شکست دی،پی پی آئی کے مطابق ارحم نے  سیمی فائنل میں سری لنکا کے کھلاڑی کو شکست  دیکر فائنل میں جگہ بنائی۔ ارحم بن فرخ نے اوپن کیٹگری کا سیمی فائنل کھیل کر کانسی کا تمغہ بھی حاصل کیا