شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دربیلو ڈکیتی واردات میں مزاحمت پر تاجر قتل

نوشہرو فیروز(پی پی آئی)دربیلو ڈکیتی واردات میں مزاحمت پر تاجر قتل، واقعہ دربیلو پولیس چوکی حدود میں دربیلو لنک روڈ پر پیش آیا جہاں رہزنوں نے لیموں کے تاجر راھب سیال سے موٹر سائیکل، نقدی چھین لی اور مزاحمت پر انہیں سینے میں گولی مار کر زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے۔  زخمی کو نواب شاہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کے تاب نہ سہتے ہوئے دم توڑ گیا۔  پولیس کے مطابق نعش ضروری کارروائی بعد ورثاء حوالے کر دی ہے۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔ نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔