خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کولڈ زون میں گرمیوں کی مختصر چھٹیاں شروع

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان پرائیویٹ  اسکولز فاونڈیشن کے سیکریٹری جنرل  نذر بڑہیچ کے مطابق  بلوچستان بھر کے سرد زون میں گرمیوں کی مختصر چھٹیاں پیر 22 جولائی سے شروع ہو گئی ہیں جو بدھ 31 جولائی تک جاری رہیں گی، پی پی آئی کے مطابق جمعرات یکم اگست کو معمول کے مطابق تعلیمی اداروں میں درس وتدریس کا عمل شروع ہوجائے گا۔