خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ہیپاٹائٹس کی روک تھام کیلئے جعلی دندان سازوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی) سندھ بھر میں ہیپاٹائٹس کی روک تھام کیلئے جعلی دندان سازوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جعلی اور بغیر لائسنس ڈینٹل کلینکس کو بند کرکے انکے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جائیں گی۔ باربرز اوربیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن بھی شروع کی جارہی ہے۔  بیوٹی پارلرز اور بربر شاپس کے ا سٹاف کی ہیپاٹائٹس ا سکریننگ بھی کی جائیگی۔