دبئی: آئی سی سی نے محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن کے اعتراض کوواپس لینے کے21 دن بعددوبارہ اعتراض لگا دیا۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق میچ آفیشل نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کیا ہے جس کی پاکستان ٹیم کے منیجر معین خان کو اطلاع کردی گئی ہے، محمد حفیظ کو اپنا بولنگ ایکشن 21 دن میں ٹیسٹ کرانا ہوگا۔محمد حفیظ پر چیمپئنز لیگ ٹی 20 میں بھی اعتراض کیا گیا تھا جس پر وہ بعد میں کلیئر ہوگئے تھے۔
Next Post
سیکون 2015ء مارچ 2015ء میں السان، کوریا میں منعقد ہوگی
Thu Nov 13 , 2014
– طبعی حفاظت سے لے کر آئی ٹی سیکورٹی تک بشمول آئی او ٹی، سرحدیں دھندلا جائیں گی۔ سیول، جنوبی کوریا، 12 نومبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — ایشیا میں معروف حفاظتی اداروں کی بڑی تعداد مارچ 2015ء میں سیکون 2015ء (بین الاقویم سیکورٹی نمائش و کانفرنس 2015ء۔ www.seconexpo.com) میں شرکت کے لیے کوریا کا رخ کرے گی۔ شریک ادارے […]