کراچی کی سڑکوں پر دو منزلہ اور برقی بسوں کا ایک بڑا بیڑہ چلنے کا اعلان

جنوبی پنجاب محروم نہیں، ہماری ترجیح ہے:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب

وفاقی وزیرِ خزانہ کی برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات

وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات ،کلیدی مسائل پر تبادلہ خیال

سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا پہلی ترجیح ہے، ایس ای سی پی

اوکاڑہ میں ڈی سی اور ڈی پی او کا دورہ ، عاشورہ جلوس روٹ کا تفصیلی معائنہ کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں کورنگی کازوے ندی کی کچرا کنڈی سے صبح سویرے2 لاشیں برآمد

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کے علاقے کورنگی کازوے ندی کے قریب کچرا کنڈی سے صبح سویرے خاتون اور بچی کی لاشیں ملی ہیں۔ خاتون اوربچی کو تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے، پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ چکی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان کورنگی پولیس کا کہنا ہے کہ کرائم سین سے ایک پتھر ملا ہے جس پرخون لگاہواہے، ہوسکتا ہے اسی پتھر سے قتل کیا گیا ہو۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔