پاکپتن شریف(پی پی آئی)ممتازصوفی بزرگ اور شاعر حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کا 782 واں عرس پاکپتن میں اختتام پذیر ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق.ایک محتاط اندازے کے مطابق اندرون و بیرون ممالک سے 8 لاکھ سے زائد زائرین نے عرس پر پاکپتن میں دربار بابا فرید الدین پر حاضری دی،فاتحہ پڑھی جبکہ 6 لاکھ کے قریب افراد نے بہشتی دروازے سے گزرنے کی سعادت حاصل کی۔
Next Post
سوات اور گردونواح میں دوسرے روز بھی رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس
Wed Jul 24 , 2024
سوات(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں دوسرے روز بھی رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 182 کلو میٹر تھی۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے کا مرکز […]