والدین سے ناراض ہو کرگھر چھوڑنے والے بچوں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبرپر

لاہور(پی پی آئی)چھوٹی چھوٹی باتوں پروالدین سے ناراض ہوکرگھر سے بھاگنے والے بچوں کی تعداد میں لاہورپہلے نمبر پرآگیا۔  ریلوے پولیس کے مطابق تین ماہ کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں سے چھیانوے بچوں کووالدین کے حوالے کیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق انچارج ہیلپ ڈیسک نورین کہتی ہیں گھرچھوڑنے والے بچوں زیادہ ترکم عمر بچے بچیاں شامل ہیں جو فون،لیپ ٹاپ اوردیگر فرمائشیں پوری نہ ہونے پر گھر چھوڑنے لگے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شرمیلا فاروقی کی مکیش اور ایشا امبانی کے ہمراہ تصویر وائرل

Thu Jul 25 , 2024
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کی ایشیا کے امیر ترین شخص اور بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے ہمراہ تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔ شرمیلا  کو پیرس میں  امبانی کے ہمراہ دیکھا گیاتصاویر فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ڈزنی لینڈ میں لی گئی ہیں۔ مکیش امبانی اس وقت اپنی اہلیہ نیتا  اور بیٹی ایشا کے ہمراہ پیرس میں  ہیں […]