آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدر آباد موٹر وے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

حیدر آباد(پی پی آئی) ایم نائن موٹر وے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق لونی کوٹ کے مقام پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافر کوچ اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو نوری آبادی ٹراما سینٹر منتقل کر دیا  ہے۔پولیس کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کے بعد ٹرالر روڈ پر الٹ گیا جس سے ٹریفک کی روانی میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔